Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

اسما جتک کیس میں اصل ملزم کی عدم گرفتاری پر علی مدد جتک کا اظہارِ تشویش

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما علی مدد جتک نے اسما جتک کیس میں مبینہ اصل ملزم کی تاحال گرفتاری نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

 سرداروں اور نوابوں کے گن مینوں کی وجہ سے عام لوگ کہاں جائیں؟ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اسما جتک کیس میں اصل قاتل تاحال گرفتار کیوں نہیں ہوا۔

 مطالبہ کیا کہ کیس کی تحقیقات کو آگے بڑھاتے ہوئے ذمہ دار ملزم کو قانون کے مطابق گرفتار کیا جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.