حافظ حمداللہ کا حکومتی خواتین ارکان کی پریس کانفرنس پر سوال، سوراب واقعے پر آواز اٹھائی گئی تو اسماء جتک کے معاملے پر خاموشی کیوں؟
حافظ حمداللہ کا بلوچستان اسمبلی کی خواتین ارکان کی پریس کانفرنس پر ردعمل،
کہا: اگر سوراب کے واقعے پر پریس کانفرنس حقائق پر مبنی ہے تو قابلِ تحسین ہے، مگر خضدار کی اسماء جتک کے معاملے پر حکومتی خواتین کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اشارہ ملے تو پریس کانفرنس، ورنہ خاموشی حکومتی خواتین کی پالیسی بن چکی ہے۔

