ڈیرہ بگٹی میں زہریلے سانپ کے ڈسنے سے 2 افراد جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ڈیرہ بگٹی میں زہریلے سانپ کے ڈسنے کا افسوسناک واقعہ
سانپ کے ڈسنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے
تیسرے شخص کی حالت تشویشناک، ہسپتال منتقل
واقعے پر علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

