Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سوراب میں گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

سوراب کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے کارروائی شروع کردی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.