چاغی: مائننگ کمپنی کی مائنز پر مسلح افراد کا حملہ، 7 ملازمین اغوا By Shoil Baloch On Aug 12, 2026 0 Share چاغی کے علاقے ماہیان کور میں نجی مائننگ کمپنی کی مائنز پر 8 نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے حملہ کردیا۔ مسلح افراد کمپنی کے عملے کے 7 افراد کو مبینہ طور پر اغوا کرکے ساتھ لے گئے، جبکہ لاکھوں روپے مالیت کا سامان بھی لوٹ کر فرار ہوگئ Post Views: 50