سوراب گدر واقعہ، اختر مینگل کا شدید ردِعمل، بچوں کے قتل سے امن قائم نہیں ہوسکتا By Shoil Baloch On Aug 12, 2026 0 Share سردار اختر مینگل نے سوراب کے گدر واقعے پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کو قتل کرکے کبھی امن قائم نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات سے حالات مزید خراب ہوں گے Post Views: 47