Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مصنوعی ذہانت سے چلنے والے سمارٹ فونز متعارف

شنگھائی میں جاری ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس میں متعدد کمپنیوں نے اے آئی ایجنٹ ٹیکنالوجی سے مزین سمارٹ فونز پیش کیے۔

 

سمارٹ فون ساز کمپنی نوبیا نے بائٹ ڈانس کے اے آئی چیٹ بوٹ “ڈوباؤ” سے چلنے والا ناوی ایکس الٹرا فون متعارف کرایا، یہ سمارٹ فونز صوتی ہدایات پر پیغام لکھنے، کھانا آرڈر کرنے اور دیگر کئی کام انجام دے سکتے ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.