Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ڈیرہ مراد جمالی کے قریب فائرنگ، گشت پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے گشت پر مامور دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے، حکام کے مطابق واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.