Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 2000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 73 ہزار 636 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

 

تاہم کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 75 ہزار 927 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

 

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار 802 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.