Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارت کچھ کرنا چاہتا ہے تو آجائے، پاکستان کی جانب سے ردِعمل بہت سخت ہوگا۔

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارت اگر پاکستان کے خلاف کوئی کارروائی کرنا چاہتا ہے تو آجائے، پاکستان کی جانب سے اس کا ردِعم دِعمل بہت سخت ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی سلامتی اور دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور کسی بھی جارحیت کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.