Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

نقیب اللہ محسود قتل کیس: شعیب شوٹر اور سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت سمیت 7 ملزمان بری

نقیب اللہ محسود قتل کیس میں عدالت نے شعیب شوٹر اور سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت سمیت 7 ملزمان کو بری کردیا۔

عدالت کی جانب سے کیس کا تفصیلی فیصلہ بھی جاری کردیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.