Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سرفراز بگٹی بہادر وزیراعلیٰ ہیں، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ان کے اقدامات کو سلام پیش کرنا چاہیے، عطاء تارڑ

دہشتگردی کے خلاف سرفراز بگٹی کے اقدامات قابلِ تحسین ہیں، عطاء تارڑ

بلوچستان میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے وفاق سے مؤثر پولیس افسران کی خدمات مانگیں۔

عطاء تارڑ نے سرفراز بگٹی کو بہادر وزیراعلیٰ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سرفراز بگٹی کو سلام پیش کرنا چاہیے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.