Ultimate magazine theme for WordPress.

نواب اسلم رئیسانی کے قابل ضمانت وارنٹ جاری

0

نواب اسلم رئیسانی کو وارنٹ گرفتاری جاری

 

کوئٹہ کے مطابق  سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی  اور اس کی عزیز عبدلنبی ریئسانی کی عدالت میں عدم پیشی پر ان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردی گئی ہیں

 

کیس میں نواب زادہ حاجی لشکری رئیسانی اور سابق سیکرٹری خزانہ دوستین جمالدینی نے عدالت میں حاضری سے استشنی کی درخواست دی

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.