Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ڈاکٹر سہراب بزنجو کی بطور وائس چانسلر شہید سکندر زہری یونیورسٹی خضدار تعیناتی خوش آئند ہے امیر حمزہ زہری

ڈاکٹر سہراب بزنجو کی بطور وائس چانسلر شہید سکندر زہری یونیورسٹی خضدار تعیناتی خوش آئند ہے۔ امید ہے کہ ان کی علمی و انتظامی صلاحیتوں سے یونیورسٹی میں تعلیم، تحقیق اور انتظامی امور کو مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ امیر حمزہ زہری

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.