جھل مگسی دو گروپوں میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق دو زخمی By Shoil Baloch On Aug 24, 2026 0 Share جھل مگسی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی، جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ Post Views: 11