Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ جعفر ایکسپریس 25 اور 26 اگست کو بھی معطل رہے گی کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 25 اور 26 اگست کو بھی معطل رہے گی۔

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 25 اور 26 اگست کو بھی معطل رہے گی۔ حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو بھی جیکب آباد میں منسوخ کر دیا گیا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.