Ultimate magazine theme for WordPress.

رضا علی عابدی قتل کیس میں ملوث 4 ملزمان کو عمر قید کی سزاسنا دی

0

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے  رہنما رضا علی عابدی قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت نےرضا علی عابدی کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر 4 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

عدالت نے ملزمان پر ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا اور حکم دیا کہ دیگر ملزمان جب بھی گرفتا ہوں عدالت کے سامنے پیش کیا جائے۔

ملزمان کے خلاف دہشتگردی ایکٹ اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.