Ultimate magazine theme for WordPress.

کوئٹہ قتل کی لرزہ خیز واردات

0

کوئٹہ قتل کی لرزہ خیز واردات,6 سالہ بچے کو ذبح کردیا گیا,بچے کے والدین بھی زخمی۔

مشرقی بائی پاس کے علاقے براق ہاؤسنگ سکیم میں گھر کے اندر گھس کر 18 سالہ لڑکے نے 6 سالہ بچے کو ذبح کر دیا۔

18 سالہ بدبخت قاتل لڑکے نے بچے کے ماں باپ کو بھی خنجر اور چاکوں کے وار کر کے زخمی کر دیا اہل علاقہ نے قاتل کو موقع پر پکڑ لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔

ذبح کئے جانے والے 18 سالہ ننھے بچے کی شناخت آصف ولد ضیاء الرحمن کے نام سے ہوئی۔

پولیس سے مزید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.