Ultimate magazine theme for WordPress.

سچن ٹنڈولکر کے بعد یوسف پٹھان کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

0

ویب ڈیسک کے مطابق  سابق بھارتی آل راؤنڈ ر یوسف پٹھان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد یوسف پٹھان نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے،انہوں نے شائقین کرکٹ سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل سابق بھارتی لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔دونوں کھلاڑی کچھ عرصہ قبل روڈ سیفٹی سیریز میں شامل ہوئے تھے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.