Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان میں مزدور روزگار کے لیے آتے ہیں، جنگ کا حصہ بننے نہیں، ان کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، حبا فواد چوہدری

چاغی میں تعمیراتی کیمپ پر مسلح حملے اور مزدوروں کے اغوا پر حبا فواد چوہدری کا اظہارِ تشویش

کہا، بلوچستان میں مزدور روزگار کمانے آتے ہیں، کسی جنگ کا حصہ بننے نہیں

مزدوروں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، ان کی حفاظت یقینی بنائی جائے

واقعے پر فوری اقدامات اور مغوی مزدوروں کی بازیابی کے لیے کوششیں تیز کرنے کا مطالبہ

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.