ڈیرہ مراد جمالی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی By Shoil Baloch On Sep 27, 2026 0 Share ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔