بھاگ: مسلح ڈاکو ہندو تاجر سے موبائل، نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار By Shoil Baloch On Sep 27, 2026 0 Share بھاگ کے علاقے میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ہندو تاجر کو لوٹ لیا۔ ڈاکو موبائل فون، نقدی اور قیمتی سامان چھین کر فرار ہوگئے