حقِ رائے دہی عوام کا بنیادی حق ہے، بلوچستان کے عوام کو اپنی آواز کے اظہار کا مکمل حق ملنا چاہیے، مولانا عبدالواسع
بلوچستان کے عوام کا سب سے پہلا اور بنیادی حق ان کا حقِ رائے دہی ہے، عوام کو اپنی مرضی کے نمائندے منتخب کرنے کا مکمل حق حاصل ہونا چاہیے، مولانا عبدالواسع۔
