Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان ایم ڈی کیٹ نتائج میں مبینہ بے ضابطگیاں، بی ایس او شال زون کا شدید تشویش کا اظہار

بلوچستان ایم ڈی کیٹ نتائج کے اجرا میں مبینہ بے ضابطگیوں پر شدید تشویش ہے، بی ایس او شال زون

بی ایس او شال زون نے نتائج کے اجرا کے عمل پر سوالات اٹھاتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

طلبہ کے مستقبل سے متعلق معاملات میں میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے، بی ایس او شال زون

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.