Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان بھر میں عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔

بلوچستان بھر میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے، عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ مختلف شہروں میں میلاد کی محافل، جلوس اور چراغاں کا اہتمام کیا گیا، جبکہ فضا درود و سلام سے گونجتی رہی

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.