Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

گلوبل سپر لیگ سے لاہور قلندرز نے عبداللّٰہ شفیق کو ریلیز کر دیا

عبداللّٰہ شفیق کی جگہ بنگلا دیش کے شمیم حسین کو لاہور قلندرز میں شامل کیا گیا ہے۔

 

عبداللّٰہ شفیق گلوبل سپر لیگ کے لیے لاہور قلندرز کا حصہ تھے، انہوں نے گیانا میں لاہور قلندرز کی جانب سے آخری میچ کھیلا۔

 

عبداللّٰہ شفیق نے آخری میچ میں گیانا ایمازون واریئرز کے خلاف 13 گیندوں پر 21 رنز بنائے، اب عبداللّٰہ شفیق ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

 

واضح رہے انہیں انجرڈ عبداللّٰہ فضل کے متبادل کے طور پر ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.