سرفراز بگٹی کا سیاسی اجتماعات اور کھیلوں کے فروغ سے متعلق بیان By Shoil Baloch On Oct 9, 2026 0 Share وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ سیاسی اجتماعات منعقد کرنے اور نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنے میں فرق ہے۔ ان کے مطابق وہ نوجوانوں کو کھیلوں کی سرگرمیوں کی جانب لانے پر توجہ دے رہے ہیں