Ultimate magazine theme for WordPress.

کورونا کی وبا اور مشکل حالات کے باوجود کسٹم نےآٹھ ارب روپے مالیت کا سامان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی

0

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر )
کلکٹر کسٹم گل رحمن نے کہاہے کہ کورونا کی وبا اور مشکل حالات کے باوجود کسٹم نے بلوچستان میں چھ ماہ کے دوران آٹھ ارب روپے مالیت کا سامان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی کسٹم ڈے کے موقع پر کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قانون کی عمل داری کیلئے اور کورونا سے نبر آزما ہوتے ہوئے دو ہزار بیس کے دوران کسٹم اہکار شھید بھی ہوئے لیکن ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کا عزم پختہ ہے

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.