Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پی ٹی آئی کا بانی سے ملاقات اور بہنوں کی رہائی کا معاملہ حکومت کے سامنے پیش

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں پی ٹی آئی کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور ان کی بہنوں کی رہائی کا معاملہ اٹھایا گیا۔

حکومت کی جانب سے کہا گیا کہ پہلے لانگ مارچ ختم کیا جائے، جس کے بعد دیگر معاملات پر پیش رفت کی جاسکتی ہے

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.