نواب ثناءاللہ زہری نے ٹکری مجیب کھیازئی کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ اور معزز قبائلی شخصیات کو نشانہ بنانا انتہائی قابلِ مذمت عمل ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹکری مجیب کھیازئی کا قتل افسوسناک واقعہ ہے، ایسے واقعات سے معاشرے میں بے چینی اور عدم تحفظ کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔

