بلوچستان ہائیکورٹ نے ایم این اے عادل بازئی کی سیکیورٹی بحالی کی آئینی درخواست خارج کردی By Shoil Baloch On Oct 5, 2026 0 Share عدالت نے قرار دیا کہ ماضی میں سیکیورٹی فراہم کیے جانے کی بنیاد پر مستقل سرکاری سیکیورٹی کا حق پیدا نہیں ہوتا۔ عدالت کے مطابق سیکیورٹی کی ضرورت اور خطرے کا جائزہ متعلقہ انتظامی و سیکیورٹی حکام کا اختیار ہے