امیر حمزہ زہری نے کہا ہے کہ ترقی کا اصل معیار یہ ہے کہ حکومتی اقدامات سے عام آدمی کی زندگی میں بہتری آئی ہے یا نہیں۔ اگر جواب ہاں میں ہو تو یہ بامعنی پیش رفت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میونسپل سروسز انیشی ایٹو 2026 کے تحت لوکل گورنمنٹ اداروں کو جدید مشینری کی فراہمی کا مقصد شہری سہولیات اور بلدیاتی خدمات میں بہتری لانا ہے

