Ultimate magazine theme for WordPress.

آئی جی اور ڈپٹی کمشنراسلام آبادعہدے سے فارغ

0

الیکشن کمیشن کے حکم پر آئی جی اور ڈپٹی کمشنراسلام آبادعہدے سے فارغ

اسلام آباد( الجزیرہ ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن کے احکامات کے بعد آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنراسلام آباد عرفان نواز میمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے آئی جی اور ڈی ڈسی اسلام آباد کی تبدیلی کیلئے تین خطوط لکھے تھے، وزیر اعظم آفس نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی کے عہدے کے لیے نام مانگ لیے۔وزیراعظم آفس نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ناموں کی سمری بھجوانے کی ہدایت کردی۔

یاد رہے کہ اکتوبر میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)نے ڈپٹی کمشنر اور انسپکٹر جنرل اسلام آباد کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کیے تھے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.