Ultimate magazine theme for WordPress.

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی دو روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے

0

 الجزیرہ ویب ڈیسک

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی دو روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے
گوادر (این این آئی)نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی دو روزہ دورے پر پیر کی شام گوادر پہنچے ائیر پورٹ پر کمشنر مکران ڈویڑن سعید احمد عمرانی، ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات گوادر مجیب الرحمن قمبرانی اور ڈپٹی کمشنر گوادر اورنگزیب بادینی نے وزیراعلیٰ کا استقبال کیا نگران وزیراعلیٰ کو دورہ گوادر کے موقع پر جاری ترقیاتی منصوبوں اورامن و امان کی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی جائے گی نگران وزیر اعلیٰ جی ڈی اے کے اسکول اور اسپتال کا بھی دورہ کریں گے

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.