کوئٹہ زرغون روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی By Shoil Baloch On Aug 25, 2026 0 Share کوئٹہ کے زرغون روڈ پر واقع ایک پلازہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ جانی نقصان کی فوری طور پر اطلاع نہیں ملی۔ Post Views: 1