پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں دوسرے صوبوں کے رہائشیوں کی پنجاب میں سرکاری ملازمتوں کے حصول کے معاملے پر بحث ہوئی۔ ایک رکن اسمبلی نے ڈومیسائل کی شرط پر اعتراض اٹھاتے ہوئے سوال کیا کہ کیا دوسرے صوبے کا رہائشی پنجاب میں سرکاری ملازمت کر سکتا ہے معاملے پر ارکان نے بھرتیوں میں ڈومیسائل اور میرٹ سے متعلق قواعد پر وضاحت کا مطالبہ کیا۔


