Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

علیحدگی پسند عناصر نفرت کا بیانیہ پھیلا رہے ہیں فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ علیحدگی پسند عناصر فوجی کارروائیوں کو پنجاب سے جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، حالانکہ ایوب خان سے پرویز مشرف تک بڑے فوجی آپریشنز مختلف غیر پنجابی جرنیلوں کے ادوار میں ہوئے۔ ان کے مطابق پنجابی مزدوروں کو شناختی کارڈ دیکھ کر نشانہ بنانا کسی صورت قابلِ جواز نہیں، اور دہشت گردی میں عام شہریوں کو نشانہ بنانا قابلِ مذمت ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.