بلوچستان کے سیکڑوں ریٹائرڈ اساتذہ کے دو ارب 60 کروڑ روپے بقایا جات کی ادائیگی کا حکم
الجزیرہ ویب ڈیسک
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے سیکڑوں ریٹائرڈ اساتذہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد کے واجبات ادا نہ کر نے کا از خود نوٹس لیتے ہو ئے۔
وزارت خزا نہ اور وفاقی نظا مت تعلیم کو ہدا یت کی ہے کہ ان اسا تذہ کے واجبا ت بشمول ایل پی آر کے دوران تنخوا ہوں کی یکمشت ادائیگی، ریٹا ئر منٹ کے بعد آ با ئی گھر تک کے سفری الا ¶ نس اور کرا یہ مکان کے بقا یا جات فو ری ادا کئے جا ئیں۔
تفصیلا ت کے مطا بق پرو پا کستان نا می ویب سائٹ پر بتا یا گیا تھا کہ فیڈرل ڈائر یکٹو ریٹ اسلا م آباد کے ما تحت تعلیمی اداروں سے ریٹا ئرڈ ہو نے والے سینکڑ وں اسا تذ ہ اور پرو فیسروں کو ریٹا ئر منٹ کے بعد ملنے والے واجبات سال2021ء سے ادا نہیں کئے گئے جس کے با عث وہ شد ید ما لی مشکلا ت کا شکار ہیں، ان بقا یا جات کی ما لیت دو ارب 60 کروڑ روپے سے زیا دہ بنتی ہے۔
وفاقی محتسب کی طرف سے رابطہ کر نے پر وفاقی نظا مت تعلیم نے بتا یا کہ فنڈ ز کی عدم دستیا بی کے با عث مذکو رہ اسا تذہ کو واجبا ت کی ادا ئیگی نہیں ہو پا ئی۔
وفاقی محتسب نے وزارت خزانہ کو نئے بجٹ میں فنڈز مختص کر نے کی ہدا یت کر تے ہو ئے وفاقی نظامت تعلیم کو کہا ہے کہ رواں ما لی سال میں دستیاب وسا ئل سے اسا تذ ہ کے بقا یا جات جلد از جلد ادا کئے جا ئیں اور با قی بچ جا نے والے تمام اسا تذ ہ کو اگلے بجٹ میں ملنے والی رقم سے بقا یا جات دئیے جا ئیں۔