Ultimate magazine theme for WordPress.

عمران نے 166 گھنٹے ہیلی کاپٹر استعمال کیا، اس وقت وزیراعظم نہیں تھے: نیب

0

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نورعالم خان کی زیرصدارت ہوا جس میں نئے چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے بھی شرکت کی۔

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نورعالم خان کی زیرصدارت ہوا جس میں نئے چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے بھی شرکت کی۔

چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے پی اے سی کو ہیلی کاپٹر کیس پر بریفنگ دی اور بتایا کہ عمران خان سے 7 کروڑ روپے کی ریکوری کرنی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ہیلی کاپٹرکیس میں 34 کروڑ 70 لاکھ کی ریکوری بنتی ہے، عمران خان نے 166 گھنٹے ہیلی کاپٹر استعمال کیا اور وہ اس وقت وزیراعظم نہیں تھے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.