کوئٹہ: سبزل روڈ سے چند روز قبل لاپتہ ہونے والے 6 سالہ بچے کی بوری بند لاش برآمد، By Shoil Baloch On Aug 22, 2026 0 Share کوئٹہ: سبزل روڈ سے چند روز قبل لاپتہ ہونے والے 6 سالہ بچے کی بوری بند لاش برآمد، پولیس ذرائع۔ بچے کی شناخت علی شاہ کے نام سے ہوئی، جو 20 اگست سے لاپتہ تھا؛ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں