بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر مولانا عبدالرحمن رفیق کا اظہارِ تشویش، حکومتی طرزِ عمل پر سوالات اٹھا دیے۔
مولانا عبدالرحمن رفیق: بلوچستان میں پولیس اسٹیشن ہی محفوظ نہیں تو عوام اپنے جان و مال کے تحفظ کی امید کس سے رکھیں حکمرانوں کے غیر سنجیدہ رویے سے مسائل مزید پیچیدہ ہو رہے ہیں۔

