شہباز شریف سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑکاگورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات
الجزیرہ ویب ڈیسک
کوئٹہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے گورنر ہاس کوئٹہ میں ملاقات کی۔
پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں گورنر بلوچستان نے وزیرِاعظم کو بلوچستان کی ترقی میں خصوصی دلچسپی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
گورنر بلوچستان نے وزیرِ اعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان کی صورتحال کے حوالہ سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔