Ultimate magazine theme for WordPress.

میں اپنے گھر سے آرہا ہوں اور میں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دوں گا۔ (بی این پی) سینیٹر قاسم رونجھو

0

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سینیٹرز ایوان میں پہنچ گئے۔

سینیٹ کا اجلاس جاری ہے اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 26ویں آئینی ترمین ایوان میں پیش کردی ہے۔

سینیٹر نسیمہ احسان ایوان میں پہنچ گئیں جبکہ بی این پی مینگل کے سینیٹر قاسم رونجھو بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔

قاسم رونجھو اور نسیمہ احسان مبینہ منحرف ارکان میں شامل ہیں۔

 قاسم رونجھو کا کہنا تھاکہ میں اپنے گھر سے آرہا ہوں اور میں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دوں گا۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.