Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

میر ضیا لانگو: پاکستان کا پرچم ہر چیز سے عزیز، دہشت گرد پہاڑی علاقوں میں چھپ کر شہریوں اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بناتے ہیں۔

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو نے کہا ہے کہ پاکستان کا قومی پرچم ہمیں اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے، دشمن کسی بھی طاقت کے ساتھ آئے، ہم پرچم کو بلند رکھنے کے لیے متحد رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان پر ہونے والا حملہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ دہشت گرد پہاڑی علاقوں میں چھپ کر شہریوں اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.