Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان اور فاٹا میں بمباری امن کا راستہ نہیں، عوام کو مزید تباہی سے بچایا جائے، سینیٹر مولانا واسع۔

بلوچستان میں حالات کی سنگینی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سینیٹر مولانا واسع نے کہا کہ بلوچستان کے عوام دربدر ہو رہے ہیں اور خطے کو تباہی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بمباری اور طاقت کے استعمال سے امن قائم نہیں ہوگا، خدارا بلوچستان اور فاٹا کو مزید تباہی سے بچایا جائے اور عوام پر رحم کیا جائے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.