Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

میڈرڈ میں قومی ٹیم کے شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل، پریڈ کا روٹ جاری

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میڈرڈ میں ورلڈ کپ میں فتح کا جشن منانے کے لیے کی جانے والی پریڈ کا روٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

 

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی چیمپئن ٹیم بس میں شہر کی اہم شاہراہوں سے گزرے گی اور شائقین اپنے ہیروز کا استقبال کریں گے۔

 

واضح رہے کہ اسپین ارجنٹینا کے خلاف 0-1 سے کامیابی حاصل کر کے دوسری مرتبہ فٹبال کا عالمی چیمپئن بن گیا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.