الجزیرہ ویب ڈیسک
کراچی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر نے ٹرپل سنچری کرڈالی اور ایک ڈالر 301 روپے کا ہوگیا
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھا 2 روپے اضافے سے 301 روپے کا ہوگیا ہے دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کا بھا 20 پیسے اضافے سے 285 روپے 82 پیسے ہے انٹربینک میں ڈالر گذشتہ روز 285 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔