Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

34 ویں نیشنل گیمزمیں خواتین ہاکی کا فائنل واپڈا نے جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا

 الجزیرہ ویب ڈیسک

کوئٹہ 34 ویں نیشنل گیمواپڈا نے جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیازمیں خواتین ہاکی کا فائنل  آرمی نے سلور اور  نے کانسی کا تمغہ جیتا۔

تفصیلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں خواتین ہاکی ایونٹ کا فائنل میچ گزشتہ روز واپڈا اور آرمی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا

اس فائنل کی مہمان خصوصی حکومت بلوچستان کی ترجمان فرح اعظیم شاہ تھی جن کا دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں سے تعارف کرایا گیا فانئل کا آغاز تیز رفتاری سے ہوا واپڈا کی کھلاڑیوں آرمی کے گول پوسٹ پر کامیاب حملے کئے واپڈا نے فانئل یکظرفہ مقابلے کے بعد صفر کے مقابلے میں تین گول سے جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

آرمی نے سلور میڈل کے ساتھ  دوسرے جبکہ ہائر ایجوکیشن کانسی کا تمغہ جیت کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔فائنل کیاختتام پر مہمان خصوصی فرح عظیم شاہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیئے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.