Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پی ٹی آئی کے اہم رکن نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

 الجزیرہ ویب ڈیسک

بلوچستان میں پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر معدنیات مبین خلجی کا پی ٹی آئی سے مستعفی ہونیکا اعلان

 مبین خلجی کے ہمراہ کنٹونمنٹ بورڈ کے وائس چیئرمین اور پی ٹی آئی کنٹونمنٹ بورڈ کے منتخب ممبران کا بھی مستفی ہونیکا اعلان

 پاکستان کے قومی سلامتی اداروں پر حملے ناقابل برداشت ہے ‘ مبین خلجی

جناح ہائوس اور شہدا کے یادگاروں پر حملوں کے بعد فیصلہ کیا ‘مبین خلجی

مبین خلجی اور دیگر رہنمائوں کی پریس کانفرنس

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.