Ultimate magazine theme for WordPress.

زمان خان انگلش کاؤنٹی میں شرکت کیلئے برطانیہ روانہ

0

 الجزیرہ ویب ڈیسک

لاہور فاسٹ باؤلر زمان خان انگلش کاؤنٹی میں شرکت کے لیے برطانیہ روانہ ہو گئے ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر زمان خان انگلش کاؤنٹی میں شرکت کے لیے برطانیہ روانہ ہو گئے۔21 سالہ فاسٹ بولر سمر ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کریں گے جس میں وہ ڈربی شائر کی نمائندگی کریں گے۔

آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے فاسٹ باؤلرلاہور قلندرز کے فاتح سکواڈ کا حصہ ہیں جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.